Sunday, October 9, 2011

Hadis Al-Kisa Arabic Urdu Manzum (The Event of Cloak). . . . . . . حدیث کساء اردو انگلش ترجمہ کے ساتھ



Very Beautiful Composed Hadith Al-Kisa, With Urdu and English Translation and Manzoom Urdu Tarjuma. Down Load PDF File From Following Link.


. .

Download and View Link in Landscape/Slide Shape:
.. . .






1 comment:

  1. حدیث کساء
    حدیث ِ کساء فضائل و مناقب محمد و آل محمد علیہم الصلوٰۃ والسلام کا سدا بہار مرقع ہے اور مومنین کرام کےلئے بھی فیوض و برکات کا سرچشمہ ہے۔ جیسا کہ حدیث مبارکہ کے آخری حصہ سے ظاہر ہے کہ آنحضور کا ارشاد پاک ہے ’’ جس محفل میں اس کی تلاوت کی جائے گی اہل محفل پر اللہ تعالیٰ اپنی رحمتیں نازل فرمائے گا۔ ملائکہ ان کیلئے طلبِ مغفرت کریں گے ۔ رنجیدہ کا رنج دور ہو گا اور حاجت مند کی حاجت پوری ہو گی‘‘
    اس حدیث شریف کی برکتوں سے بہرہ مند ہونے کے لئے اوّل و آخر تین بار درود شریف پڑھ کر روزانہ یا کم از کم ہفتہ میں ایک بار خصوصاً شب جمعہ یا روز جمعہ اس کی تلاوت فرمائیں اوراللہ تعالیٰ سے پنجتن پاک کی عصمت و طہارت کے صدقہ میں اپنی حاجات طلب کریں اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

    اقتدا ء عسکری مغل

    ReplyDelete