Thursday, August 2, 2012

DuA Mujeer Urdu Translation دعا مجیر اردو ترجمہ کے ساتھ

DoA Mujeer 1

DoA Mujeer 2

Click the Picture Below to Download PDF File with Colored Text, Free registration is required downloading from 4shared:



Click the Picture Below to Download Black and White Text for Printing Purpose:



Download Link - Text File Inpage2000 Format:
Download DuA Mujeer in Inpage Format

Download and View link - on Google Documents, Registration not Required:
Download DuA Mujeer in PDF Format

Download and View Link on Mediafire.com:
..
http://www.mediafire.com/view/?3kaj94j3fka473e


Download and View Link in Landscape/Slide Shape:
..

1 comment:

  1. دعائے مجیر

    یہ بڑی شان والی دعا ہے۔ جناب رسالت مآب صلّی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے مروی ہے کہ آں جناب ایک مرتبہ مقام ابراہیم میں نماز میں مشغول تھے کہ جناب جبرآئیل امین نازل ہوئے اور کہا یا رسول اللہ جو شخص اس دعا کو ماہ رمضان کی تیرہویں، جودھویں اور پندرہویں تاریخ کو پڑھے تو اس کے تمام گناہ بخش دیے جاتے ہیں۔ اگرچہ تعداد میں بارش کے قطروں، درختوں کے پتوں اور ذرّاتِ ریگِ صحرا کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ جو شخص اس دعا کو پڑھتا رہے، ہر آفت و بلا سے محفوظ رہے گا۔ اور جو شخص تین روزے رکھے اور اس دُعا کو سات مرتبہ پڑھے اور سیدھا لیٹ کر سوئے تو خواب میں آں حضرت کی زیارت سے مشرّف ہو گا ۔ اِس دعا کی برکت سے مریض شفاء پاتا ہے ۔ قرضدار کا قرض ادا ہوتا ہے ۔تنگدستی فراخی میں بدل جاتی ہے۔ مصائب کا ازالہ ہوتا ہے۔ بادشاہ کے ظلم و جور اور شیطان کے مکرو فریب سے محفوظ رہتا ہے۔ اگر کسی شخص کی کوئی چیز گم ہو جائے تو وہ چار رکعت نماز پڑھے اور ہر ایک رکعت میں ایک مرتبہ سورۃ الحمد اور گیارہ مرتبہ سورۃ قل ہواللہ پڑھے اور نماز سے فارغ ہو کر یہ دعا پڑھے اور اپنے سر کے نیچے لکھ کر رکھے تو وہ چیز مل جائے گی ۔ اور جو شخص اس دعا کو دس مرتبہ پڑھے جہنم کی آگ اُس پر حرام ہو جائے گی ۔ پھر جبرائیل نے عرض کی کہ یا حضرتؐ اِس دعا میں اسم اعظم ہے۔ سوائے متقی و پرہیزگار شخص کے کسی کو تعلیم نہ کیجیے۔ کفعمی نے بلد الامین اور مصباح میں اس دعا کو درج کیا ہے۔

    ReplyDelete