Complete Quran Pak Composed Arabic Text in Inpage2000 and Corel Draw 9 Asian Arabic Script Which is Composed Very Carefully.
Best for Composers, Publishers and Designers. If You Have any Problam in Downloading Please Write Me Know.
انپیج فارمیٹ میں ٹائپ شدہ قرآن پاک اعراب اور علامات کے ساتھ. یہ سافٹ ویر فی سبیل اللہ فری ویئر ہے. ان لوگوں کی سہولت کے لئے جو اسلامی کتب کی اشاعت میں مصروف عمل ہیں. اس میں ٹریڈ عریبک بولڈ فونٹ استعمال کیا گیا ہے. اور فانٹ کی وجہ سے جو فارمیٹنگ کی غلطیاں تھیں ان کو درست کرنے کے لئے پھر اس ٹیکسٹ کو کورل ڈرا میں کنورٹ کیا گیا ہے. اور ان غلطیوں کو درست کرنے کی کوشش کی گئی ہے. ٹیکسٹ فارمیٹ پر [کروو] کی کمانڈ استعمال نہیں کی گئی اس لئے کورل ڈرا کھولنے سے پہلے آپ کو انپیج دو ہزار کھولنا ہوگا. تاکہ کورل ڈرا انپیج سے فانٹ اٹھا سکے. اور اگر آپ کے پاس انپیج تھری یونی کوڈ انسٹال ہے تب بھی یہ کورل میں درست طور پر نظر نہیں آئے گا. ٹیکسٹ کو ممکن حد تک درست ٹائپ کرنے کی کوشش کی گئی ہے لیکن جو بھی اس ٹیکسٹ کو استعمال کرے گا اس کی یہ ذمہ داری ہو گی کہ وہ اس کی پروف ریڈنگ کرکے شائع کرے. شکریہ