Wednesday, November 30, 2011

DuA e Kumail / DuA e Khizar Nabi (Arabic and Urdu) . . . دعا کمیل بن زیاد

Doa Kumail 1

Doa KumailC

Click the Pic below to Download in PDF;File Size 1.2MB. Registration is must for Downloading from 4shared.com



Black and White Version Best for Printing Purpose:
Doa KumailB

Click the Pic below to Download in PDF Format. File Size 1MB


Download Link - Text File Inpage2000 Format:
http://www.4shared.com/file/nq-d5l5L/DuA_Kumail_2000.html?

Download and View Link - From Google Documents, Registration not Required:
Download DuA Kumail with Urdu Translation, PDF

Download and View Link on Mediafire.com, Registration not Required:
..
http://www.mediafire.com/view/?v16ykb4hzki4ddb


Link to View in Landscape Shape for Good look on Comp Screen and Projectors:
..


Dua Kumayl in Medina 2006

2 comments:

  1. دعائے کمیل کے اَوصاف
    کتاب اقبال میں سید ابن طاؤس رحمتہ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ جناب کمیل ابن زیاد نخعی سے مروی ہے کہ ’’ایک مرتبہ نصف ماہ شعبان کو مسجد بصرہ میں جناب امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام تشریف رکھتے تھے ۔ حضرت نے فرمایا ! کہ جو شخص نیمہ شعبان کو شب بیداری کرے اور حضرت خضر علیہ السلام کی دعا کو پڑھے اس کے بعد حق تعالیٰ سے اپنا مطلب بیان کرے ، انشاء اللہ حاجت اس کی بر آئے گی‘‘۔
    جناب کمیل کہتے ہیں کہ جب جناب امیر المؤمنین علیہ السلام اپنی دولت سرا میں تشریف لے گئے تو میں بھی آپ علیہ السلام کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا ۔ حضرت نے مجھے دیکھ کر ارشاد فرمایا! کوئی کام ہے۔ میں نے عرض کیا دعائے خضر علیہ السلام تعلیم فرما دیجیے۔
    کہا بیٹھ جاؤ؛ میں بیٹھ گیا ۔ امیر المؤمنین علیہ السلام نے پھر ارشاد فرمایا۔
    ’’اے کمیل! تم اس دعا کو حفظ کر لو اور ہر شب جمعہ اسے پڑھا کرو۔ اگر ہر شب جمعہ کو نہ پڑھ سکو تو مہینے میں ایک دفعہ اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو سال میں ایک مرتبہ اور یہ بھی ممکن نہ ہو تو اپنی عمر میں ایک مرتبہ ہی پڑھ لو۔ یہ دعا دشمن کے شر سے محفوظ رکھتی ہے اور اس سے روزی کشاد ہ ہوتی ہے اور کل گناہان کبیرہ و صغیرہ اس کی برکت سے بخش دئیے جاتے ہیں ۔ نیز دین و دنیا کی تمام مرادیں پوری ہوتی ہیں‘‘۔ پھر حضرت نے یہ دعا تعلیم فرمائی۔اُس دن سے یہ دعا ’’ دعائے کمیل ‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔

    ReplyDelete