To be recited on Fridays after sunrise in lamentation & other occasions Remembering the Imam of our time It is recommended to recite this on the 4 Eidd days; the Eid ulFitr (1st Shawwal), the Eid al-Azha day (10th of Dhu’l-hijjah), the `Eid al-Ghadir day (18th of Du’l-hijjah),& Fridays.
سید بن طاؤس نے مصباح الزّائر میں اعمالِ سرداب کے بارے میں ایک فصل رقم کی ہے جس میں انہوں نے حضرت صاحب الزّماں علیہ السلام کی چھ زیارتیں درج کی ہیں جن میں سے ایک دعائے ندبہ ہے جو حضرت صاحب الزمان علیہ السلام کیلئے روزانہ نماز فجر کے بعد پڑھی جاتی ہے۔ چار عیدوں یعنی عید الفطر، عید الاضحی، عید غدیر اور روز جمعہ کے دن دعائے ندبہ کاپڑھنا مستحب ہے۔
Iqtada Askary Mughal E-Mail: iaskary@yahoo.com
. .
These Downloads are on 4Shared.com. Registration on 4Shared.com is must and its free:
. .
Click the Picture Below to Download PDF File with Colored Text:
. .
Click the Picture Below to Download Black and White Text Best for Printing Purpose:
. .
Download and View Link on Google Documents:
..
https://docs.google.com/file/d/0B5Peq_obUAJUbmVzMkQyWHhwY3c/edit?usp=sharing
. .
Download and View Link in Landscape/Slide shape for better look on Comp Screen:
. . . .
:.Video Link.:
http://themuslimtv.net/view_video.php?viewkey=0b1571f58fe8978267a4
:.....................:
ندبہ کا مطلب ہے رونا، فریاد کرنا۔ دعائے ندبہ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شریف سے توصل کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ اس دعا کے ذریعے سے ہم انہیں یاد کرتے ہیں، ان کے فراق میں آہ و فغاں کرتے ہیں، ان کی جدائی میں آنسو بہاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں گزارش پیش کرتے ہیں کہ اُن کی جدائی ہم پر بہت گراں ہے تو ہم پر رحم فرما اور ہمارے مولا و آقا کے ظہور میں تعجیل فرما تاکہ اُن کے دیدار سے ہماری آنکھیں منور ہوں اور ہمارے دلوں کو راحت و سکون ملے۔
ReplyDeleteروایات میں ہے کہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کا ظہور جمعہ کے دن فجر کے وقت خانہ کعبہ میں ہوگا۔ بروز جمعہ نماز فجر کے بعد دعائے ندبہ پڑھ کر ہم فریاد کرتے ہیں کہ یا اللہ جمعہ کی ایک اور صبح طلوع ہوچکی لیکن ہم آج بھی اپنے امام کی زیارت سے محروم رہے۔ یااللہ ہمارے اس انتظار کو اب ختم کردے اور ہمیں اپنے ولئ امر کی زیارت سے مشرف فرما۔